.·´¯`·->تمام موبائلز یوزر کے لیے--For All Mobile Users<-·´¯`·.
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ
امید ہے تمام آئی ٹی درسگاہ ممبرز خیریت سے ہونگے
آج ایک چھوٹی سی معلومات کے ساتھ آپ سب کی خدمت میں حاضر ہوں
موبائل فون تو تقریبا ہر خاص و عام کے پاس ہے
جس طرح انسان کازندہ رہنے کے لیے کھانا پینا ضروری ہے بالکل اسی طرح موبائل کو استعمال میں رکھنے کے لیے چارجنگ بھی ضروری ہے
بات صرف تھوڑی سی احیتاط کی ہے کہ جب آپ کا موبائل چارجنگ پر ہو تو براہ کرم کال کرنے یا اٹینڈ کرنے سے پہلے چارجنگ آف کر دیں اور ساری رات موبائل چارجنگ پر مت چھوڑیں ۔ نہیں تو نیچے امیجز میں دیا گیا حادثہ اللہ نہ کرے آپ کے






ساتھ بھی پیش آ سکتا ہے
0 Responses

Post a Comment

  • About Me

    my name is Jamil Hussain from islamabad, pakistan. I'm interested to share information with other's

    Followers