قران شریف دنیا کی پینتیس زبانوں میں
Click Here
السلام علیکم و رحمتہ و برکاتہ

قران شریف کی اہمیت سے تو غیر مسلم بھی انکار نہیں کر سکتے
یہ دنیا اور آخرت دونوں جہانوں کے لیے کامیابی کا ذریعہ ہے
قران شریف چونکہ عربی میں ہے لیکن اس کا دنیا کی تقریبا تمام بڑئ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے
آج آپ کی خدمت میں جو لنک حاضر ہے اس کے ذریعے
قران شریف دنیا کی پینتیس زبانوں میں پڑھا/ڈاون لوڈ کیا جا سکتا ہے
انگلش /عربی
اردو /عربی
فرنچ/ عربی
فارسی/ عربی
تامل/ عربی
چائنیز/ عربی
کشمیری
ازربائیجانی
برموسی ون
بر موسی ٹو
ویت نامی
برہوی
سپینش
لاتینو
گرجاریہ
انڈونیشین
چیچیوا
فلپائنی
کوریا
میسیڈونین
ملائیمم
انیکو
سندھی
صومالیں
البانین
سویڈش
تھائی
ترکش
تمازتھ
اگھر
یوربا
زلا
گریک
ہاوزا
کازک
امید ہے آپ کو یہ شیئرنگ پسند آئے گی

0 Responses

Post a Comment

  • About Me

    my name is Jamil Hussain from islamabad, pakistan. I'm interested to share information with other's

    Followers