http://www.mediafire.com/download.php?fhtmmvytent
! اسلامُ علیکُم
دوستو کیسے ہیں آپ ؟ اُمید ہے ٹھیک ہی ہوں گے۔ آج سرچنگ کرتے ہوۓ ایک سوفٹ ویئر مِلا سوچا آپ سے بھی شیئر کروں۔
ClockX 1.5 Beta 2 Full (9.17 MB)
یہ ڈیسک ٹاپ کیلۓ بُہت ہی پیارا کلاک ہے ۔ اگر آپ کو اِس کی سکِن پسند نا آۓ تو آپ اِس کو تبدیل بھی کر سکتے ہیں۔ سکِن بدلنے کیلے کلاک پر رائٹ کلِک کریں پھر آپشن پر کلِک کریں لگلے بوکس میں آپیئرینس پر کلِک کریں وہاں سے آپ کوئی بھی سکِن سلیکٹ کر سکتے ہیں۔ اور بھی بُہت سی آپشنز ہیں-

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Post a Comment